لاڑکانہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے جلوس کی تیاریاں مکمل

ولایت نیوز شیئر کریں

لاڑکانہ (ولایت نیوز )حسبِ فرمان قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی 8 شوال المکرم عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں منعقد ہونے والے پر امن ماتمی احتجاج کے سلسلے میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ضلعہ لاڑکانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں علامہ الطاف حسین مدہوش، زوار جاوید علی مٹہانی، زوار برکت علی جعفری، زوار رسول بخش شاہانی، سید امیر علی شاہ، علامہ حافظ امتیاز علی، احسان علی جعفری، لالا روشن علی انصاری اور دیگر تنظیمی دوستوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں 8 شوال المکرم کو منعقد ہونے والے عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں پر امن ماتمی احتجاج کے مجلس عزا، احتجاجی جلوس اور پریس کلب پر پر امن احتجاج کے پروگرام ترتیب دیے گئے۔

لاڑکانہ میں یوم انہدام جنت البقیع کی تیاریاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.