پاکستان عید کا چاند نظر آگیا، اتوار 24 مئی کو عید ہو گی ، ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع علیؑ مسجد 24 مئی, 202030 مئی, 2020 wala_admin 0 Comments رویت, عید الفطر, چاند ولایت نیوز شیئر کریں راولپنڈی ( ولایت نیوز) ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع تحریک نفاذذ فقہ جعفریہ علی ؑ مسجد سے اعلان کیا گیا ہے کہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے ۔ اتوار 24 مئی کو ملک بھر میں عید الفطر منائی جائے گی ۔