امام حسنؑ کی شہادت رسول اللہؐ کی شہادت ، روزنامہ نوائے وقت میں قائد ملت جعفریہ آقائے موسوی کا آرٹیکل
روزنامہ نوائے وقت کی 21نومبر 2017کی اشاعت کے تمام ایڈیشنز میں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے حوالے سے خصوصی مضمون شائع ہوا ہے کو استفادہ خاص و عام کیلئے ولایت نیوز میں شامل کیا جارہا ہے ۔ یہ مضمون درج ذیل لنک پر بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔
ریحانۃ الرسول ؐ شہنشاہ صلح و امن حضرت امام حسن علیہ السلام