چواسیدن شاہ :ٹی این ایف جے رہنما جابر کاظمی انتقال کر گئے
چواسیدن شاہ (ولایت نیوز) سابق پرنسپل دارلعلوم محمدیہ سرگودھا علامہ سید اعجاز حسین کاظمی مرحوم کے داماد اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنما سید جابر حسین کاظمی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات 2نومبر کو 11بجے دن اُنکے گاؤں دلیل پور تحصیل چوا سیدن شاہ ضلع چکوال میں ادا کی جائے گی۔
