پشاور: صوبائی دفتر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ میں محفل امام علی الہادی علیہ السلام

ولایت نیوز شیئر کریں

پشاور(ولایت نیوز) 5 رجب المرجب شب ولادت پرنور امام علی نقی علیہ السّلام پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دفتر امام بارگاہ ماسٹر غلام حیدر علی گل پشاور میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔

مختار جنریشن کے ننھے ذاکر نقیب مہدی،مختار فورس کے کمانڈر ساجد علی کربلائی و ذاکر خوش بیاں امجد حسین غدیری نے گلہائے عقیدت پیش کیے خطیب آل عباء میر علی عارف زیدی نے محفل میلاد سے خطاب کیا اور سیرت امام علی الہادی پر روشنی ڈالی ۔ محفل میں مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اختتام جشن پر کیک کاٹا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.