ولایت نیوز سچی اور بہترین صحافت کر رہا ہے، دفتر آیت اللہ بشیر نجفی
نجف اشرف (ولایت نیوز) آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کے دفتر کی جانب سے ولایت نیوز کی کاوشوں کو سرا ہا گیا ہے ۔
مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ولایت نیوز سچی اور بہترین صحافت کر رہا ہے اللہ ادارے کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین
