ایام عزائے فاطمیہؑ: جامعۃ المرتضی میں چھ روزہ مجالس عزا و برآمدگی تابوت (برائے خواتین )

ولایت نیوز شیئر کریں


اسلام آباد ( ولایت نیوز   ) ام البنین ڈبلیو ایف ، سکینہ جنریشن ، گرل گائیڈز و انجمن دختران اسلام رجسٹرڈ کے زیر انتظام و زیرِ نگرانی متولیات و مہتممات دختران قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی مجلسِ عزا برائے خواتین بسلسلہ شہادت خاتونِ جنت حضرت سیّدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا 28 جمادی الاول تا تین جمادی الثانی امامبارگاہ جامعہ المرتضٰی جی نائن فور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.