دربار سید لطف علی شاہ ؒحالی روڈ ویسٹریج سے جلوس تابوت امام صادق ؑ برۤمد ہوگا

ولایت نیوز شیئر کریں

٭٭سالانہ مجلس عزابرآمدگی جلوس شبیہ تابوت صادق آل محمد بسلسلہ شہادت حضرت امام جعفر صادق ؑ بمناسبت عالمی عشرہ صادق آل محمد ؑ زیر اہتمام خانوادہ حاجی سید فداحسین کاظمی دربار سید لطف علی شاہ کاظمی حالی روڈ ویسٹریج  راولپنڈی میں 14شوال9جولائی بروز اتوار 9بجے شب ہو گی علامہ سید قمر حیدر زیدی اور علامہ مطلوب حسین تقی خطاب کرینگے ۔ رواےتی جلوس تابوت و علم بر آمد ہوکربراستہ حالی روڈ اپنے مقررہ راستوں سے گز ر کر دربار سخی شاہ پیاراؒ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.