اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا البقیع کیمپ

ولایت نیوز شیئر کریں

نیویارک (ولایت نیوز)سعودی عرب کے ‎@KingSalman کےجنرل اسمبلی سے خطاب کے دن ٹی این ایف جے امریکہ یو این ہیڈکوارٹر نیویارک کے سامنے ‘البقیع کیمپ’ لگا رہی ہے۔ تشیع کے روحانی پیشوا آقائے حامد موسوی نے مسماری کے سو سال ہونے پر 1444 ہجری کو جنت البقیع کا سال منانے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.