علامہ قمر زیدی کی مرثیہ خوان ناصر زیدی کی اہلیہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی

ولایت نیوز شیئر کریں

کراچی (ولایت نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علامہ قمر حیدر زیدی نے عالمی شہرت یافتہ مرثیہ خواں ناصر زیدی کے گھر عباس ٹاؤن جاکر ان کی اہلیہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور انہیں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔ مرحومہ علامہ عرفان حیدر عابدی کی ہمشیرہ تھیں ۔

ٹی این ایف جے کے مقامی رہنما یو سف زیدی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.