چکوال انتظامیہ کا محافلِ میلادالنبیؐ کو پیشگی اجازت سے مستثنٰی کرنا احسن اقدام ہے، دیگر اضلاع بھی اعلان کریں۔ صوبائی صدر تحریکِ نفاذِ فقہِ جعفریہ پنجاب علامہ باقر علی نقوی

ولایت نیوز شیئر کریں

ناناؐ اور نواسےؑ کی محافل و مجالس غیر آئینی پابندیوں سے آزاد ہونی چاہیئیں۔ علامہ باقر نقوی

اسلام کے نام پر قائم پاکستان میں مشاہیرِ اسلام کی یاد منانے والوں کو سہولیات دی جائیں۔ علامہ باقر نقوی

میلاد النبیؐ و عزاداریِ حسینؑ کے پروگرام شیعہ سنی اتحاد اور شوکتِ اسلام کے مظاہر ہیں۔ ٹی این ایف جے پنجاب

رسولؐ اللہ اور آپؐ کے خانوادہؑ کی محبت ایمان کی شرط ہے۔ صوبائی صدر ٹی این ایف جے پنجاب

نانا محمدؐ نے دین پہنچایا اور نواسے حسینؑ نے اپنی لازوال قربانی سے دین کا تحفظ کیا۔ علامہ باقر نقوی

زندہ قومیں اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ صوبائی صدر تحریکِ نفاذِ فقہِ جعفریہ پنجاب

پنجاب حکومت مذہبی پروگراموں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنانے سے اجتناب کرے۔ تحریکِ نفاذِ فقہِ جعفریہ پنجاب

قرآنِ کریم کی آیہ مودّت اور حدیثٍ ثقلین سے اہلبیتِؑ اطہار کی مودّت و اطاعت واجب ہیں۔ صوبائی صدر ٹی این ایف جے پنجاب علامہ باقر علی نقوی کا خطاب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.