استقبال محرم : جامعۃ المرتضی میں کربلائے معلی کے علم اور تکیہ شہزادہ علی اصغر ؑ کی زیارت کرائی جائے گی
مجلس استقبال محرم الحرام برائے خواتین
زیارت علم مبارک روضۂ امام حسین ؑ و تکیہ مبارک شہزادہ علی اصغرؑ
21ستمبر3:30بجے سہ پہر
مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضی ٰ جی نائن فور اسلام آباد
خطاب : رئیسۃ الحفاظ سیدہ زینب علویہ
مجلس کے اختتام پر ماتمداری ہوگی اورکربلائے معلی میں روضۂ امام حسین ؑ پرطویل عرصہ نصب رہنے والے علم مبارک اور تکیہ مبارک شہزادہ علی اصغر ؑ کی زیارت کرائی جائے گی ۔
زیر اہتمام : ام البنین ڈبلیو ایف گرلز گائیڈوسکینہ جنریشن ، انجمن دختران اسلام
