وقار قوم تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبہ سندھ کے صدر علامہ وقار حسن تقوی چل بسے

ولایت نیوز شیئر کریں

وقار قوم ، مجاہد ملت  تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبہ سندھ کے صدر علامہ وقا ر حسن تقوی چل بسے

کراچی (ولایت نیوز) خاتون جنت سیدہ فاطمہ زہراؑ کے منظور نظر خدمت گزار ، قوم کا وقار ،قائد ملت جعفریہ آ قائے موسوی کے جانثار مجاہد ملت تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبہ سندھ کے صدر حجۃ الاسلام  علامہ وقا ر حسن تقوی انتقال کرگئے ۔ علامہ وقار تقوی کی نماز جنازہ 26 فروری بروز منگل بعد نماز مغربین امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں ادا کی جائے گی۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

بڑٰ مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.