بھکر : ٹی این ایف جے کی جنت البقیع ماتمی ریلی
بھکر(رپورٹ : آغا خاور) قائد ملت جعفریہ آگا سید حامد علی شاہ موسوی کی کال پر امام بارگاہ مائی کھنڈو بھکر سے جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی تاراجی کیخلاف 9 شوال کو ماتمی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت تحریک تحفظ ولاء و عزا و حرمت سادات کے سرپرست علامہ آغا علی حسین نجفی ، علامہ آصف رضا علوی ،آغا علی اکبر، مرہد باقر خان اور ٹی این ایف جے کے دیگر رہنماوں نے کی۔
اس موقع پر منطور کردہ قرارداد میں جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی تاریخی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

