خون کے ماتم کی مقناطیسیت ،ہندو سوامی کی زنجیر زنی ۔ والعصر نیوز کا نیا بلیٹن جاری 

ولایت نیوز شیئر کریں

شبیرؑ کا ماتم ہوگا سدا زنجیر کا ماتم ہو گا سدا

لکھنو(والعصر ٹی وی نیوز)شبیرؑ کا ماتم ہوگا سدا زنجیر کا ماتم ہو گا سدا۔۔بھارت کے مشہور ہندو گلوبل پیس فاؤنڈیشن کے سربراہ سوامی سارنگ کی جانب سے لکھنو کے مرکزی جلوس میں کی جانے وا لی زنجیر زنی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ۔اعلی تعلیم یافتہ ہندو سوامی نے گذشتہ سال کی طرح اس بار بھی انسانیت کے نجات دہندہ امام حسین ؑکی یاد میں عاشورہ پر زنجیرزنی کی ۔

والعصر نیوز کے ہفتہ وار نیوز بلیٹن کے مطابق سوامی سارنگ کی زنجیر زنی یہ ثابت کرہی ہے کہ غم حسین ؑ میں کیاجانے والا خون کا ماتم دنیا کے ہرانسان کو حسینیت کی جانب راغب کررہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.