جامعہ المرتضیٰ میں آج تابوت حضرت امام محمدتقی ؑ برآمدہوگا

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد (ولایت نیوز) ام البنین ڈبلیو ایف پی ‘گرلز گائیڈ وسکینہ جنریشن اورانجمن دختران اسلام کے زیر اہتما م مجلس عزابرائے خواتین بسلسلہ شہادت باب المرادحضرت امام محمد تقی علیہ السلام بمناسبت عالمی ایام تقویٰ 22اگست بروزمنگل مرکزی امامبارگاہ جامعۃ المرتضیٰ G-9/4اسلام آبادمیں 3:30بجے سہ پہر منعقد ہوگی۔ جس سے رئیسۃ الحفاظ سیدہ زینب علویہ، ذاکرہ شہربانونقوی، نظیفہ خاتون ،ڈاکٹرخانم زہرا، خطیبہ نداایڈووکیٹ ، صباکاظمی اور دیگرذاکرات خطاب کریں گی۔اختتام مجلس تابوت حضرت امام محمدتقی ؑ برآمدہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.