فتنہ الہندوستان و خوارج کے خلاف کامیابی کیلئے اہلِ قوم "دعائے اہل الثغور” کی تلاوت کریں، سربراہ تحریکِ نفاذِ فقہِ جعفریہ علامہ آغا سید حسین مقدسی
فرزندِ رسولؐ امام علی زین العابدینؑ کی تعلیم کردہ "دعائے اہل الثغور” محافظینِ وطن کیلئے سرخروئی اور حوصلہ مندی کی کلید ہے۔ آغا حسین مقدسی
ہر محبِ دین و وطن سیکیورٹی فورسز کے شہداء کا ممنون و مقروض ہے۔ حسین مقدسی
غمِ حسینؑ سنتِ رسولؐ ہے، اس کا تمسخر اڑانے والے اللہ سے ڈریں۔ سربراہ ٹی این ایف جے
عزاداری یزیدیت و بربریت کے خلاف مظلومین کا پُرامن ترین احتجاج ہے جو تا ابد جاری رہے گا۔ آغا سید حسین مقدسی
توہینِ اہلبیتؑ اور ذکرِ حسینؑ کے لیے عدم برداشت کے واقعات اسلام سے دوری کے عکاس ہیں۔ حسین مقدسی
خارجیت جیسے فتنوں کا علاج حسینیتؑ کو عام کرنے میں مضمر ہے۔ حسین مقدسی
مذہبی و مسلکی بنیادوں پر عملی انتخابی سیاست نے قوم کو انتشار و افتراق کے سوا کچھ نہیں دیا۔ علامہ حسین مقدسی
وطنِ عزیز پاکستان کو پرائی جنگوں میں دھکیلنے کی کوششیں اربابِ حل و عقد کے فہم و فراست کا امتحان ہے۔ حسین مقدسی
عزاداریِ حسینؑ پر عائد ناروا پابندیوں کے ایس او پیز عدل و انصاف اور آئین کی توہین ہیں۔ سربراہ ٹی این ایف جے
حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی حیاتِ طیبہ حق پرستوں کیلئے مینارۂ نور اور آپؑ کا مزار فیوض و برکات کا سرچشمہ ہے۔ سربراہ تحریکِ نفاذِ فقہِ جعفریہ آغا سید حسین مقدسی کا مجلسِ نور سے خطاب
