عباسؑ کے بعد اہلبیتؑ کے بچوں کی آنکھیں بے نیند چہرے خوف زدہ ۔۔۔نوائے وقت میں قائد ملت جعفریہ کا وفا آموز آرٹیکل
روزنامہ نوائے وقت میگزین کے عاشورہ ایڈیشن میں حضرت عباس علمدار ؑ کی بے مثل وفا پر قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا لاجواب آرٹیکل شائع ہوا جسے استفادہ خاص و عام کیلئے ولایت میں شائع کیا جارہا ہے ۔(اصلی آرٹیکل دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں )
http://sunmag.nawaiwaqt.com.pk/ePaper/lahore/2017-10-01/page-4
پیکر وفا قمر بنی ہاشم ۔حضرت عباس علمدار ؑ

