
نواسہ رسولؐ کی نماز شب کی مناجات سکینہؑ ۔۔۔۔آقای موسوی کا خصوصی آرٹیکل ۔۔ بشکریہ روزنامہ نوائے وقت
29اکتوبر 2017 کو روزنامہ نوائے وقت کے سنڈے میگزین میں شہزادی سکینہ بنت الحسین ؑ کی شہادت کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا خصوصی آرٹیکل شائع ہوا جسے استفادہ خاص و عام کیلئے ولایت نیوز میں شامل کیا جار ہا ہے ۔ درج ذیل لنک پر بھی آرٹیکل پڑھا جا سکتا ہے
کم سن اسیرہ کربلا شہیدہ زندان حضرت سکینہ بنت الحسین ؑ
روزنامہ دنیا
روزنامہ وائس ۤآف پاکستان