سندھ صادقاں کے ماتمی عزادار عقائد حقہ و قومی حقوق کے تحفظ کیلئے ہم آواز و یکجان ہوگئے ؛ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبائی عمائدین کا فقید المثال اجتماع

بھٹ شاہ ، سندھ (ولایت نیوز)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ، مختار آرگنائزیشن،مختار فورس والنٹیئر،مختار اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن،ابراہیم اسکائوٹس کا صوبائی نمائندہ … سندھ صادقاں کے ماتمی عزادار عقائد حقہ و قومی حقوق کے تحفظ کیلئے ہم آواز و یکجان ہوگئے ؛ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبائی عمائدین کا فقید المثال اجتماع پڑھنا جاری رکھیں