پاکستان سے ایسی محبت ہے جیسی امام حسینؑ کو مدینہ سے تھی،گھروں میں ناچ گانے کی اجازت نواسہ رسول ص کے ذکر پر پابندی کیوں ہے؟ سیکرٹری جنرل ٹی این ایف جے؛ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے قائم کردہ مرکزی جلو س ذوالجناح میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا قائم کردہ مرکزی جلوس ذوالجناح جامعہ المرتضیٰ اسلام آباد سے
Read more