عید کا چاند نظر آگیا، اتوار 24 مئی کو عید ہو گی ، ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع علیؑ مسجد

ولایت نیوز شیئر کریں

راولپنڈی ( ولایت نیوز) ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع تحریک نفاذذ فقہ جعفریہ علی ؑ مسجد سے اعلان کیا گیا ہے کہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے ۔ اتوار 24 مئی کو ملک بھر میں عید الفطر منائی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.