دھیاں وطن تے منگڑ دعا موسی کاظم ؑ وطن تے آ؛جامعۃ المرتضیٰ میں مجلس خواتین وتابوت باب الحوائج

ولایت نیوز شیئر کریں

دھیاں وطن تے منگڑ دعا موسی کاظم ؑ وطن تے آ

جامعۃ المرتضیٰ میں مجلس خواتین وتابوت باب الحوائج

اسلام آباد۔۔۔۔(ولایت نیوزڈیسک)۔۔۔ ام البنین ڈبلیو ایف ‘گرلز گائیڈ ‘سکینہ جنریشن اور انجمن دختران اسلام کے زیراہتمام مجلس شہادت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام 2 اپریل بروز منگل صبح 10:00بجے بمقام مرکزی امامبارگاہ جامعۃ المرتضیٰ G-9/4اسلام آباد میں منعقد ہو گی ۔

مجلس عزا سے خطیبہ آل نبی سیدہ بنت علی موسوی خطاب کریں گی جبکہ ذاکرہ شہر بانو نقوی، ذاکرہ تہذیب زہراء، بنت موسیٰ موسوی اور ابتہاج زینب سوزخوانی کریں گی۔ اختتام مجلس پر تابوت باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ برآمد ہو گا اور ماتمداری ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.