ملتان میں جنت البقیع کی مسماری کے خلاف منفرد احتجاج؛ علمائے کرام زنجیر زنی کریں گے

ولایت نیوز شیئر کریں

جنت البقیع کی مسماری کے خلاف منفرد احتجاج

ملتان (ولایت نیوز)ملتان مین 8شوال کو   علمائے کرام زنجیر زنی کرکے جنت البقیع کی مسماری کے خلاف منفرد احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان پر یس کلب ابدالی روڈ  کے سامنے 23جون کو شام 4بجے جنت البقع کے انہدام کے خلاف زبردست ماتمی احتجاج کیا جائے گا۔ اس موقع پر علامہ باقر نقوی ، علامہ زاہد عباس کاظمی ، معروف منقبت خواں راقب حسین راقب خطاب کریں گے۔ اختتام پر نوحہ خوانی ماتم و  زنجیر زنی کی جائے گی۔

One thought on “ملتان میں جنت البقیع کی مسماری کے خلاف منفرد احتجاج؛ علمائے کرام زنجیر زنی کریں گے

  • اللھم صلی علی محمد و آل محمد
    جنت البقیع اور حرمین شریفین پر فدک کے چوروں کے پیروکار قبضه جماۓ بیٹھے هیں اور ان غاصبوں نے اپنی ملوکیت کو تحفظ دینے کے لیۓ چالیس چور ملکوں کا سهاره لیا هوا هے الله پاک(ج) اور چهارده(14) معصومین(ع) کے صدقے یه کفر بھی ٹوٹنے والا هے همیں هر حال میں اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رهنا هے
    مولا کریم هماری توفیقات میں اضافه فرماۓ..

    Reply

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.