امام بارگاہ قصرالمنتظر ؑحیدری آباد ڈی ایچ اے فیز 2 میں مجلس عزا وجلوس ذوالجناح

ولایت نیوز شیئر کریں

28محرم ۱۹اکتوبر مجلس عزاء ماتم شہید کربلا۔ مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر علیہ اسلام *حیدری آباد ڈی ایچ اے فیز 2اسلام آباد ۔۔۔ آغازمجلس صبح دس بجے منتظم اعلی حاجی غلام اصغر حیدری۔ *ذاکر مشتاق حسین جھنگ *ذاکر سیدسجاد حیدر شماری سیداں *علامہ حامد رضا سلطانی *علامہ قمر حیدرذیدی *خطیب عزاداری نصیر حسین سبزواری۔ *ذاکر مطیع الحسن کاظمی علامہ فخرعباس عابدی۔ مولانا اصغر مغموم۔ دیگر نامور علمائے ذاکر ین خطاب فرمائے گے۔شام 4بجے جلوس ذوالجناح و علم مبارک حضرت عباس علمدار ؑ برآمد ہوگا مختلف ماتمی دستے ماتمداری کریں گے۔ برائے رابطہ۔ 03455223258. 03225223258

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.