مسجد و امام بارگاہ قصر شاہ نجف سہالہ میں مجالس عشرہ محرم
مجالس عزا بسسلسلہ شہادت امام حضرت امام حسین ؑ اور دیگر شہدائے کربلا مسجد و امام بارگاہ قصر شاہ نجف سہالہ گاؤں میں زیر انتظا م حاجی محمد اسلم جعفری حاجی تصور حسین جعفری و ا ر اکین تحریک نفا ذ فقہ جعفر یہ سہا لہ حسب سابق امسال بھی پورے مذہبی عقدت و احترام کے ساتھ (یکم تا دس محرم) روزانہ بعد از نماز مغربین منعقد ھونگی جس سے خطیب دہلیز زہرا مولانا ساجد محمو د عدنی آف فتح جنگ ذاکر ارسلان اعجاز قریشی نوجوان مداح سبط حیدر الحیدری ۔نوجوان شاعر عبدالزھرہ حیدری خطاب کریں گے اختتام مجلس پر معروف نوحہ خواں ذکی حیدر و برادران نوحہ خوانی کریں گے جب کہ ناظم ممبر کے فرائض عابد حسین حیدری انجام دیں گے