اے علیؑ اللہ عزو جل تیری تزویج فاطمہؑ سے کررہا ہے  ؛ کربلائے معلی کی تصویری رپورٹ

ولایت نیوز شیئر کریں

علی ؑ کے ساتھ ہے زہرا ؑ کی شادی ۔۔۔سبھی خوش ہیں خدائی بھی خدا بھی

کربلائے معلی (ولایت نیوز) یکم ذوالحجہ مولائے کائنات  امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ اور ملیکہ کائنات خاتون جناں سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم عقد کے موقع پر منفرد انداز میں سجایا گیا ۔ انوار علیؑ و زہراؑ کے عقد کی مناسبت سے فرامین نبوی(ص) کے بینر آویزاں کئے گئے تھے ۔

کربلائے معلی یکم ذوالحجہ
کربلائے معلی یکم ذوالحجہ
کربلائے معلی یکم ذوالحجہ
کربلائے معلی یکم ذوالحجہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.