مجلس عزا بسلسلہ شہادت سفیر حسینی حضرت مسلم ابن عقیل ؑ و فرزندان

ولایت نیوز شیئر کریں

ذاکر غلام فرید کے زیراہتمام سالانہ مجلس عزا

سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت سفیر حسینی حضرت مسلم ابن عقیل ؑ و فرزندان زیر اہتمام ذاکرغلام فرید جعفر و برادران بمقام میلاد نگر نئی آبادی نزدیک بھوسہ گودام ڈھوک رتہ راولپنڈی میں27اگست بروز اتوار آٹھ بجے صبح منعقد ہوگی۔علامہ آغاعلی حسین نجفی ،علامہ سیدقمرحیدرزیدی ،ذاکر نوید عاشق بی اے،ذاکر ذریت عمران شیرازی،ذاکرعلی رضاکھوکھر،ذاکر اقبال حسین بجاڑا،ذاکراعجازحسین جھنڈوی ، ذاکرحسین نقوی ،ذاکرعظمت بخاری،ذاکر انورحسین ناصر،ذاکر سردار جاوید حسین ،ذاکر عمرا ن عباس بجلی،ذاکر غلام حسین جوئیہ،ذاکر ذوالفقار بلوچ،ذاکر ثمر عباس نقوی،ذاکر حسین ذاکرخطاب کریں گے۔ مجلس کے اختتام پر ماتمداری ہوگی۔ماتمی دستہ انجمن فروغ عزاداری نوحہ خوانی و پرسہ پیش کریں گے۔

One thought on “مجلس عزا بسلسلہ شہادت سفیر حسینی حضرت مسلم ابن عقیل ؑ و فرزندان

  • 21 اگست, 2018 at 5:36 صبح
    Permalink

    ماشاءاللہ

    Reply

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.