جہاں ذکر حسینؑ پر پابندیاں ہوں وہ ریاست مدینہ نہیں ہو سکتی!!سیدہ زینب ؑکا اعجاز ہے کہ آج شام پرحسینیت ؑ کا پرچم لہراتا ہے، آغا حامد موسوی ؛ اربعین حسینی ؑ پرشہر شہر مجلس و ماتم
چہلم شہدائے کربلا اربعین حسینی ؑ:شہر شہر جلوسوں و مجالس عزا کا انعقاد، عزاداروں کا ماتم زنجیر و قمہ زنی؛
Read More