ملتان 8 شوال : احتجاج کے بعد زنجیر زنی کا پرسه ہوگا

ولایت نیوز شیئر کریں

ملتان ( محمد عباس )قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان پر  یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر  ملتان پریس کلب کے سامنے 8 شوال 3 جولائ بروز پیر شام 4 بجے ماتمی احتجاج کیا جائے گا ۔جس سے علامہ زاہد عباس کاظمی ، علامہ باقر علی نقوی ، پروفیسر شاہد عباس (برادر شہید ناصر عباس ) ،علامہ فضل عباس نقوی اور دیگر خطاب کریں گے ۔اس مو قع پر  لبیک یا زھرا(س) لبیک یا زھرا (س) کی صدا کے نیچے علماۓ کرام کی سرپرستی میں عظیم الشان زنجیر زنی کا پرسه هو گا ۔ پروگرام کے کنوینر سید محتشم نقوی نے ماتمی عزاداروں فقرائ سے اپیل کی ہے کہ  پرسه داری میں شریک هو کر ثانئ زھرا(س) کی بارگاہ  سرخرو ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727