کراچی میں یوم انہدام جنت البقیع کی تیاری کے سلسلے میں ریلی

ولایت نیوز شیئر کریں

کراچی ( سجاد جعفری ) ٹی این ایف جے کراچی کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کے پروگرام کی تیاری کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی جس کا مقصد مومنین ماتمی عزاداروں کو 8 شوال کو کراچی پر یس کلب کے سامنے منعقد ہونے والے ماتمی احتجاج کی دعوت دینا تھا ۔ ریلی تحریک کے ریجنل دفتر شاہ فیصل کالونی میں جا کر اختتام پذیر ہوئی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727