فتح جنگ میں یوم انہدام جنت البقیع

ولایت نیوز
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فتح جنگ ۔۔۔تحریک نفاذ فقہ جعفریہ تحصیل کونسل فتح جنگ کے زیر اہتمام 3جولائی بروز  پیر 9بجے صبح غلام شبیر حیدری کی رہائش گاہ پر مجلس عزا ہوگی جس سے نامور علمائے کرام اور ذاکرین خطاب کریں گے ۔ مجلس کے اختتام پر مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام اور مشائخ عظام کی قیادت میں ماتمی احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721