منفرد احتجاج : 8 شوال دینہ میں کم سن بچے احتجاج کریں گے

ولایت نیوز شیئر کریں

دینہ (زین نقوی )مختار جنریشن کے زیراہتمام آٹھ شوال بروز  پیر  دینہ جی ٹی روڈمیں گیارہ بجے دن ماتمی احتجاجی ریلی ہوگی جس میں شامل کمسن بچے مظاہرہ کریں گے۔ریلی سے مختار جنریشن کے کمسن رہنما خطاب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729