طاہر الحسن کا ظمی کا چہلم

طاہر الحسن کاظمی کی مجلس چہم

ولایت نیوز شیئر کریں
طاہر الحسن کا ظمی کا چہلم

راولپنڈی (ولایت نیوز) مختار فورس کے سینئر رہنما سجاد حیدر کاظمی مرحوم کے برادرنسبتی ،ایم ایف کے رضا کار نسیم کاظمی شاہد کاظمی کے ماموں ،معروف عزادار حاجی تنویر کاظمی کے بھائی عاطف کاظمی والد سید طاہر الحسن کاظمی کی مجلس چہلم 30 جون بعد نماز جمعہ امام بارگاہ قصر الحسنین ؑ بنگش کالونی میں ادا کی جائے گی۔ ذاکر ریا ض رتو وال مجلس سے خطاب کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721