جنت ارضی کے دروازے

ولایت نیوز شیئر کریں
امام حسین ؑ کے حرم کے 10 دروازے ہیں
1 : باب القبلہ ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
"اسلام علیک یا ابا عبداللہ ؑ "
ضریح میں سامنے سے داخل ہونے کا راستہ
2 : باب الرجا ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
اسلام علیک یا شفیع المذبین ؑ "
3 : باب قاضی الحاجات ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
اسلام علیک یا سید شباب اھل الجنہ "
( یہ دروازہ بین الحرمین میں کھلتا ہے )
4 : باب الشہدا ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
اسلام علیک یا ابا الشہدا ؑ "
( یہ دروازہ بین الحرمین میں کھلتا ہے )
5 : باب الکرمہ ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
اسلام علیک یا بن زمزم وصفا ؑ "
6 : باب السلام ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
السلام علیک یا خامس اصحاب الکساء ؑ "
7 : باب السدرہ ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
السلام علیک یا بن سدرۃ المنتہیٰ ؑ "
( یہاں کبھی بیری کا درخت تھا جو  ہارون رشید نے کٹوا دیا تھا )
8 : باب السلطانیہ ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
السلام علیک یا امین اللہ وابن امینہ ؑ "
9 : باب الراس الشریف (اس پر یہ عبارت نقش ہے )
السلام علیک یا قتیل العبرت ؑ "
(یہ دروازہ ضریح امام حسین ؑ کے سرہانہ مقدس کی طرف جاتا ہے )
10 : باب الزینبیہ ( اس پر یہ عبارت نقش ہے )
السلام علیک یا بن فاطمۃ الزہراء ؑ "
(یہ دروازہ ٹیلہ زینبیہ کے سامنے ہے )
نوٹ : خداوند عالم ترجمہ کرنے والی شخصیت کوجزائے خیر دے ۔آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727