دنیا بھر میں یوم انہدام جنت البقیع کے پروگراموں کی تیاریاں جاری

ولایت نیوز شیئر کریں

لندن(علی زین کاظمی )دنیا بھر میں یوم انہدام جنت البقیع کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ۔قائد ملت جعفریہ ۤغا  سید حامد علی شاہ موسوی کی کال پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ، اسکی ذیلی تنظیموں مذہبی ماتمی انجمنوں نے دنیا کے تمام برا عظموں میں احتجاجی اور ماتمی پروگرام ترتیب دیئے ہیں جن میں جنت البقیع و جنت المعلی کی تاراجی اور مقامات مقدسہ پر حملوں کے خلاف ۤاواز احتجاج بلند کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.