شاہ ولایتم علی ؑ—قومی اخبارات میں جشن مولود کعبہؑ کے چرچے

ولایت نیوز شیئر کریں

پاکستان کے قومی اخبارات کے درجنوں ایڈیشنز میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی کوششوں سے  جشن مولود کعبہ امیر کائنات امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے آرٹیکلز شائع کئے ہیں جن میں مستند سنی شیعہ کتب کے حوالوں کے ساتھ فضائل و مناقب امیر کائنات بیان کئے گئے ہیں ۔جنہیں استفادہ خاص و عام کیلئے ولایت نیوز میں شامل کیا جارہا ہے ۔

روزنامہ اساس

روزنامہ دنیا

روزنامہ نوائے وقت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.