مختار سیکریٹریٹ کراچی میں یوم تجدید عہد کی تقریب

ولایت نیوز شیئر کریں

کراچی (ولایت نیوز)  10فروی 1984 کے آل پاکستان شیعہ کنونشن میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ ۤغا سید حامد علی شاہ موسوی کے قائد ملت جعفریہ منتخب ہونے کی چونتیسویں سالگرہ کے موقع پر مختار سیکریتریٹ شاہ فیصل کالونی کراچی میں ‘یوم تجدید عہد ‘ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

صوبائی صدر ٹی این ایف جے علامہ وقار حسن تقوی نے ریجنل عہدیداران کے ہمراہ کیک کاٹا۔ تمام کارکنان و عہدیداران نے قائد ملت جعفریہ ۤغا سید حامد علی شاہ موسوی کی قیادت میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عہد کا اعادہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729