ہمارا خون ستاروں میں جگمگائے گا۔۔تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کا یوم شہداء

ولایت نیوز شیئر کریں

افق کی سرخ قبا سے سراغ ملتا ہے ہمارا خون ستاروں میں جگمگائے گا
جمعہ 22دسمبر۔۔۔ عالمگیر’’ یوم شہداء ‘‘
حسب فرمان سرپرست اعلی سپریم شیعہ علماء بورڈ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی 


تحفظ نظریہ پاکستان و مذہبی آزادیوں کیلئے TNFJ کے پرامن ایجی ٹیشن حسینیؑ محاذ(اکتوبر84تا مئی 85ء)کے شہداء سید صفدر علی نقوی و اشرف علی رضوی، وطن پرقربان ہونے والے عساکر پاکستان کے سپوتوں، آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم بچوں واساتذہ کرام،شہدائے مقامات مقدسہ ، کوئٹہ چرچ سمیت دہشت گردی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے اہل وطن،فلسطین کشمیرافغانستان عراق شام یمن بحرین یمن العوامیہ قطیف و جملہ شہدائے عالم اسلام اور ایام عزائے حسینی ؑ یکم تا 8ربیع الاول کے دوران وفات پانے والے بلاتفریق مسلک وملک مرحومین و شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی و مجالس تراحیم منعقد کی جائیں۔ اسلام کی سربلندی, استحکام وطن و آپریشن رد الفساد کی کامیابی کیلئے دعائیں کی جائیں۔کشمیرو القدس سمیت مظلومین جہاں سے اظہار یکجہتی کیلئے آواز بلند کی جائے۔
جاری کردہ: یوم شہداء کمیٹی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ ہیڈ کوارٹر مکتب تشیّع علیؑ مسجد سٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729