کربلائے معلی میں مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا اربعین حسینیؑ عزاداری کیمپ

ولایت نیوز شیئر کریں

کربلائے معلی (ولایت نیوز) اربعین حسینیؑ کے موقع پر کربلائے معلی میں زائرین اور عزاداروں کی سہولت کیلئے شیعہ طلبائ کی نمائندہ تنظیم مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے خصوصی عزاداری کیمپ قائم کیا گیا تھا ۔ جس میں زنجیر زنوں اور قمہ زنوں کیلئے خصوصی میڈیکل فرست ایڈ کا بھی بندوبست کیا گیا تھا۔

کیمپ میں عزاداری سید الشہداء کے حوالے سے اقوال معصومین ؑ ، قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی، شہید آیۃ اللہ باقر النمر  کے فرامین پر مبنی بینرز بھی ۤآویزاں کئے گئے تھے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728