آیۃ اللہ سعید الحکیم اور آیۃ اللہ بشیر نجفی اربعین کی پیدل زیارت میں شریک

ولایت نیوز شیئر کریں

کربلائے معلی ( ولایت نیوز) بزرگ مراجع حضرت آیۃ اللہ العظمی سعید الحکیم الطباطبائی اور آیۃ اللہ العظمی حفاظ بشیر حسین نجفی بھی دیگر کروڑوں زائرین اربعین حسینی کے ساتھ نجف سے کربلا تک جاری دنیا کی سب سے بڑی حسینی واک میں شریک ہیں ۔

زائرین حسینی ؑ سے خطاب کرتے ہوئے مراجع عظام نے کہا کہ تاریخ کے بدترین ادوار میں بھی امام حسین ؑ سے محبت کرنے والوں کا کارون نہیں رکا ۔ انہوں نے زائرین اربعین کے جذبہ کو سراہا۔اور ہر مذہب مسلک قومیت کے افرا د کی اربعین مارچ میں شرکت کو امن و محبت کیلئےایک اہم پیغام قرار دیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728