سہالہ اسلام آباد میں سالانہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم شہدائے کربلا 

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد۔۔۔۔۔زیر انتظام عابد حسین حیدری و خالد حسین حیدری 21 صفر 1439 ء 11 نومبر2017 حیدری مرکزی امام بارگاہ بیت الحزن سہالہ ( وقف کردہ زوارکربلا کرم الہی کربلائی مرحوم) میں سالانہ مجلس عزا بسلسلہ چہلم شہدائے کربلا علیہ اسلام منعقد ہو رہی ہے جس سے خطیب فاتح فرات الحاج علامہ سید قمر حیدر زیدی آف سندھ علا مہ راجہ بشارت حسین امامی ضلعی صدر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ اسلام آباد ، ذاکر سید مطیع الحسنین ۔ علا مہ سید فخر عباس عابدی فاضل قم ۔ علامہ سید رفاقت حسین نقوی خطیب ولیٰ کاظمین احمد شیراز کاظم آف فیصل آباد ، ذاکر سید آفتاب حسین کاظمی ،ذاکر اسرار حسین جھنڈوی ، نو جوان مداح سبط الحیدر حیدری اور عبدالز ھرہ حیدری خطاب کریں گے۔
دن 3 بجے جلوس علم و ذولجناح وقف کنندہ و بانی متولی مرکزی امام بارگاہ بیت ا لحزن سہالہ زوارکربلا کرم الہی کربلائی مرحوم کی دختر کے گھر سے برآمد ھو کر امام باڑہ چوک میں زنجیر زنی کے بعد مین کہوٹہ روڈ سے گزرتا ھوا اما بارگاہ میں اختتام پذیر ھو گا ناظم ممبر کے فرائض سید رضی عباس کا ظمی انجام دیں گے۔

بانی مجلس گدا ئے د ر بتولؑ : عابد حسین حیدری و خالد حسین حیدریسہالہ ضلع اسلام آباد
رابط نمبر : 03315457097 / 3218545397 0

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727