ٹی این ایف جے گلگت بلتستان کے صدر آغا علی الموسوی الاسکندرآبادی انتقال کرگئے

ولایت نیوز شیئر کریں

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ گلگت بلتستان کے صدرعلامہ آغا سید علی الموسوی الاسکندرآبادی انتقال کر گئے
گلگت(ولایت نیوز) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ گلگت بلتستان کے صدر بزرگ عالم دین علامہ آغا سید علی الموسوی الاسکندرآبادی آف نگر قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے۔ وہ نہایت مقتدر شخصیت ،ہر دلعزیز عالم دین اورقائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے نمائندہ تھے۔ مرحوم نے پوری زندگی مذہب حقہ کی ترویج و تبلیغ میں بسر کی ۔ مرحوم کی ننمازجنازہ میں گلگت بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
ٹی این ایف جے کے اعلامیہ کیمطابق مرحوم کی مراسم تعزیت ایام عزا کے اختتام پر 8ربیع الاول کے بعد ادا کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721