قائد ملت جعفریہ آقای موسوی کی بھاوج اورمقبول علی شاہ موسوی مرحوم کی اہلیہ وفات پاگئیں

ولایت نیوز شیئر کریں

چکوال۔۔۔(ولایت نیوز ڈیسک)۔۔۔قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی بھاوج، سید مقبول علی شاہ موسوی مرحوم کی اہلیہ اور سید محمد صغیر کامل موسوی، سید حسین خبیر عادل ، سید ثمر الحسن موسوی، سیدخدیم الحسن موسوی، سید زین موسوی، سید حسن مجتبیٰ موسوی کی والدہ وفات پا گئی ہیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ  28ستمبر بروز بدھ صبح11:00 بجے آبائی گاؤں وریامال میں ادا کی جائے گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728