ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ" کے طور پر منایا گیا

ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ” کے طور پر منایا گیا

ولایت نیوز شیئر کریں

تہران (ولایت عزاداری مانیٹرنگ سیل) ماہ محرم کا پہلا جمعہ یکم محرم الحرام کو ایران بھر میں "یوم شہزادہ علی اصغرؑ” کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر حرم امام رضا ؑ و معصومہ قمؑ سمیت تمام حسینیات ، امام بارگاہوں اور ثقافتی مراکز میں خصوصی عزائیہ تقریبات منعقد ہوئیں ۔

ان پروگراموں میں مائیں اپنے بچوں کو سبز وسفید رنگ کے لباس پہنا کر اور پیشانیوںپر پٹیاں باندھ کر جن پر عام طور پر یا صاحب الزمانؑ اور جناب علی اصغؑرکا نام لکھا ہوتا ہے شرکت اور اہل بیت اطہار سے اپنی والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کرتی ہیں۔

یوم شہزادہ علی اصغر ؑکا سب سے بڑا اور روح پرور اجتماع کریمہ اہلبیت ؑ معصومہ قم سیدہ فاطمہ ابن موسی کاظم ؑ کے مزار اقدس قم میں منعقد ہوا۔

ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ" کے طور پر منایا گیا
ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ” کے طور پر منایا گیا

ایرانی نیوز ایجنسی ابناء کے مطابق تہران میں عالمی یوم علی اصغر کا پروگرام مصلائے امام خمینی میں منعقدہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے معصوم بچوں کو لے کر کربلا کے ششماہے شیر خوار سے عہد پیمان کرنے آئی تھیں۔

ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ" کے طور پر منایا گیا
ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ” کے طور پر منایا گیا

شہزادہ علی اصغرؑ کی شہادت داستان کربلا کا ایسا باب ہے جو تاابد ظالمین کے خلاف انسانیت دل و ضمیر کو جھنجھوڑتا رہے گا۔مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ کربلا کی فتح میں اس ششماہے معصوم شہزادے حضرت علی اصغر ؑ کا بہت بڑا کردار ہے تیر کھا کر مسکرانے والے معصوم نے بدترین ظالموں کو بھی رلا دیا ۔

منہ ڈھانپ ڈھانپ روتی ہے اصغر ؑ سپاہ شام               تم تیر کھاکے آئے ہو !  یا تیر مارکے ؟

ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ" کے طور پر منایا گیا
ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ” کے طور پر منایا گیا
ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ" کے طور پر منایا گیا
ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ” کے طور پر منایا گیا
ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ" کے طور پر منایا گیا
ایران: محرم کا پہلا جمعہ "یوم شہزادہ علی اصغرؑ” کے طور پر منایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721