اسلام آباد: مفسرہ قرآن عبیدۃ الزہراموسوی ایڈوکیٹ عشرہ محرم کی مجالس سے خطاب کریں گی

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد( ولایت نیوز) ام البنین ڈبلیو ایف ‘سکینہ جنریشن ‘ گرلز گائیڈ اورانجمن دختران اسلام کے زیراہتمام مجالس عزائے حسینی ؑ یکم محرم الحرام تا 8 ربیع الاول  روزانہ 10بجے دن مرکزی امامبارگاہ جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی۔

یکم محرم سے 5 محرم تک مفسرہ قرآن سیدہ عبیدۃ الزہراموسوی ایڈوکیٹ خطاب کریں گی ۔ جبکہ سیدۃ الذاکرات طاہرہ بلقیس بخاری ، ثناء حفیظہ ، بنت موسی موسوی مرثیہ خوانی کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3729