میرپور خاص: سیدہ نظیر زہراء زوجہ سیدمحمد علی شاہ گوٹھ خان صاحب سید شیر شاہ وفات پاگئی

ولایت نیوز شیئر کریں

میر پور خاص۔۔(ولایت نیوز )۔۔۔سیدہ نظیر زہراء زوجہ سیدمحمد علی شاہ گوٹھ خان صاحب سید شیر شاہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ خان صاحب سید شیر شاہ کی بہو اور رئیس اعظم  سید رحمت علی شاہ کی دخترجبکہ رشتہ میں قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی بہن تھیں۔مرحومہ کی تجہیز و تدفین امام بارگاہ مکھن شاہ میر پور خاص شہر  میں کر دی گئی ہے۔

آپ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ میر پور خاص کے صدر ڈاکٹر ثاقب کاظمی کے خاندان کی بزرگ شخصیت اور قائمۃ اللیل و صائمۃ النھار تھیں اپنی تمام زندگی مشن محمد و آل محمد علیھم السلام کے فروغ کیلئے صرف کی۔ ام البنین ڈبلیو ایف، گرلز گائڈ سکینہ جنریشن اور انجمن دختران اسلام مرحومہ کی رحلت پر انکے خانوادہ اور قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کو تعزیت پیش کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727