کوہاٹ میں شہادت امام تقی ؑ کی مجلس کا انعقاد

ولایت نیوز شیئر کریں

کوہاٹ (سجاد علی الفی )شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کردہ سہ روزہ ایام  تقوی (27 تا 29 ذیقعد) کے موقع پر مختار سٹوڈ نٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کوہاٹ شیرکوٹ میں مجلس کا انعقاد کیا گیا،جس میں علاقے کے پشتو زاکرین نے نوحہ خوانی کی ۔

مجلس عزا سے علامہ سید امیر حسین صاحب اور علامہ سید قیصر عباس صاحب نے خطاب کیا اور سیرت امام محمد تقی (ع) کی زندگی پر روشنی ڈالی اور مصائب ال محمد (ع) بیان کیے گے۔

عزادران امام حسین (ع) کی کثیر تعداد نے مجلس میں شرکت کی۔۔

کوہاٹ : مجلس شہادت امام محمد تقی ؑ
کوہاٹ : مجلس شہادت امام محمد تقی ؑ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.