قصر اما م موسیٰ کاظمؑ میں سالانہ دوروزہ مجالس عزا 

ولایت نیوز شیئر کریں

اسلام آباد( ولایت نیوز)مخدوم سید صغیر حسین کاظمی مرحوم کی قائم کردہ سالانہ دوروزہ عظیم الشان مجالس عزا مرکزی امامبارگاہ قصرامام موسیٰ کاظم ؑ آئی ٹن اسلام آباد میں26-27 اگست بروزہفتہ واتوارصبح8بجے منعقد ہوں گی جن سے علامہ آغا علی حسین نجفی،حافظ تصدق حسین علامہ سید قمر حیدر زیدی ،ذاکرمشتاق حسین شاہ ،ذاکرلیاقت حسین سمندوانہ ،ذاکر اقبال حسین شاہ بجاڑ،ذاکر علی رضا داؤد خیل،ذاکر سردار موسیٰ خان، ذاکروسیم عباس خانیوال،علامہ حامدرضاسلطانی ،ذاکر رضوان قیامت ،ذاکرذریت عمران شیرازی ،ذاکر سجاد حسین شماری سیداں ،ذاکرضمیر کاظمی اور دیگر علماء و ذاکرین خطاب کریں گے جبکہ جلوس علم 26اگست بروزہفتہ 2بجے برمکان مخدوم حاجی سیدصغیر حسین شاہ کاظمی (مرحوم )سے برآمدہوگاجو اپنے مقررہ راستوں سے گزر کر امامبارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3727