پشاور: مختار سٹوڈنٹس کے طلباء کی بائیک ریلی

پشاور: مختار سٹوڈنٹس کے طلباء کی بائیک ریلی

ولایت نیوز شیئر کریں

پشاور(ولایت نیوز) پشاور میں مختار سٹوڈنٹس آرگنائزین کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد امام بارگاہ رسی وٹان پشاور شہر میں منعقد ہوئی جس کے اختتام پر کیک کاٹا  گیا۔ اس موقع پر ٹی این ایف جے رہنما ساجد کربلائی بھی موجود تھے۔

بعد ازاں شان پاکستان بائک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ایلیا کاظمی ،شائق عباس، حمزہ نقوی اور دیگر رہنماوں نے کی ۔

مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاورکی یوم آزادی ریلی
مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاورکی یوم آزادی ریلی
پشاور: مختار سٹوڈنٹس کے طلباء کی یوم آزادی تقریب
پشاور: مختار سٹوڈنٹس کے طلباء کی یوم آزادی تقریب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728